بدھ، 19 فروری، 2025
سرسید ہائی اسکول سینٹر نمبر 1306 کے طلبہ کیلئے اہم اطلاع
بدھ، 15 جنوری، 2025
امسال بھی اے ٹی ٹی کی شوٹنگ والی بال ٹیم اسٹیٹ چمپئن
منگل، 14 جنوری، 2025
اے ٹی ٹی کے عمارعقیل اعظم کیمپس آل مہاراشٹر تقریری مقابلہ میں دوم انعام سے سرفراز
اے ٹی ٹی ہائی اسکول میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
اے ٹی ٹی میں بین الجماعتی مقابلہ بیت بازی کا کامیاب انعقاد
اے ٹی ٹی میں بین الجماعتی لطیفہ وہزل گوئی پروگرام کامیاب
اے ٹی ٹی میں بین الجماعتی مقابلہ حمد ونعت کا انعقاد
امیٹاانگلش تقریری مقابلے میں اے ٹی ٹی کو اول انعام
پیر، 13 جنوری، 2025
ایس سی ای ار ٹی،MSCERT پونہ ڈائریکٹر راہل ریکھا وار صاحب سے,اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ 11138 کی ملاقات
بدھ، 24 فروری، 2021
سٹی کالج میں اردو ذریعہ تعلیم اور ٹیکنالوجی کے عنوان پر سیمینار
اردو کی ترقی سے ہمیں خوش ہونا ہے لیکن مطمئن نہیں : ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین
اردو کے اساتذہ، طلبہ، محققین، ناقدین، ادباء و شعراء کو جدید ٹیکنالوجی سے متعارف کرانے کے مقصد سے اردو ذریعہ تعلیم اور ٹیکنالوجی کے عنوان سے ایک بامقصد اور پُروقار ویبنار کا
اتوار، 21 فروری، 2021
عالمی یوم مادری زبان
(ازقلم....طارق اسلم مالیگاؤں)
تمام ہی احباب کو آج کا دن بہت بہت مبارک
آج کے دن کو یوم فروغ اردو کے طور پر بھی منایا جاتا ہے-
اردو ہماری مادری زبان ہے اور ہمیں اس بات پر فخر ہے. آپ جہاں بھی جیسے بھی ہوں لوگوں میں اردو زبان سے محبت کا جذبہ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں.... انسان کا تخیل اس کی مادری زبان میں ہی سوچ سکتا ہے بھلا کسی کو انگریزی میں بھی خواب آیا ہے؟
اگر کسی قوم کو اُس کی مادری زبان میں پڑھایا اور لکھایا جائے تو وہ قوم جلد ترقی کرتی ہے۔
جس طرح کوئی بھی پودا اپنی جڑ کے بغیر نشونما نہیں پا سکتا ایسے ہی کوئی قوم اپنی مادری زبان کی ترویج کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی- حالات کتنے ہی ابتر ہوں ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہئے- *دوسری زبانوں کے سیکھنے کوئی قباحت نہیں اور نا میں اس کے خلاف ہوں* لیکن دوسری زبانوں کو بطور ضرورت ہی استعمال کرنا چاہئے نا کی بطور فیشن....اگر فریقین اردو جانتے ہیں تو ہمیں اردو میں ہی گفتگو...بحث اور تبصرے کرنا چاہئے.... جو لوگ انگریزی سیکھنے کے بعد اپنی مادری زبان بولنا چھوڑ دیں اور اردو جاننے اور بولنے والوں کے ساتھ بھی *سانولے انگریز* بننے کی کوشش کرتے ہیں اور انگریزی بولتے ہیں ایسے لوگ اصل میں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں.......
دوسری بات ہمیں اردو اخبارات کتابیں و رسائل خرید کر پڑھنے کی عادت بنانی ہوگی...اس تعلق سے لوگوں میں بیداری پیدا کرنا بہت ضروری ہے....سوشل میڈیا اردو زبان کی ترقی و ترویج کا بہترین ذریعہ بن رہا ہے....اس کا ہمیں مثبت استعمال کرنا چاہئے جہاں تک ممکن ہو اردو زبان اور اردو رسم ا لخط کا ہی استعمال کرنا چاہئے- *بلا وجہ و بلا ضرورت انگریزی چھانٹنے سے گریز کرنا ضروری ہے*
آئیے آج یوم مادری زبان کے موقع پر ہم عہد کریں ہم اردو اخبارات کو خرید کر ہی پڑھیں گے...اور آج کے دن ایک اردو کتاب ضرور خریدیں گے......
جمعہ، 18 دسمبر، 2020
حکومت نے کویڈ 19 کو طبی معاوضے کی فہرست میں شامل کیا۔ اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کا مطالبہ منظور
(ساجد نثار ) کوویڈ-19 کی بیماری مارچ کے مہینے میں بدتر شکل اختیار کی تھی۔اس پس منظر میں ، اساتذہ اور غیر تدریسی عملے نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اپنی
جمعرات، 10 دسمبر، 2020
اقلیتی اسکولوں میں نان ٹیچنگ اسٹاف و کلرک تقرری کا اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کا مطالبہ
(ساجد نثار ) پرائیویٹ گرانٹیڈ اقلیتی اسکولوں میں گزشتہ ١٢ سالوں سے کلرک و نان ٹیچنگ اسٹاف کی تقرری نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے اساتذہ کو کلرک و نان ٹیچنگ اسٹاف کا کام کرنا پڑ رہا ہے نیز ایک ہی کلرک کو کئی
منگل، 8 دسمبر، 2020
شکشن سیوک بھرتی کیلئے راہ ہموار
اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ11138 کا 161 دن سے جاری گھر بیٹھے دھرنا آندولن وقتیہ ملتوی۔ شکشن سیوک بھرتی کے لئے راہ ہموار ہوئی۔۔۔
اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ11138 کو ملی بڑی
اتوار، 29 نومبر، 2020
سنجری چوک آگ سانحہ ۔ جنتادل کی ریلیف
سرد موسم کی مناسبت سے تمام متاثرین میں ابتدائی طور پر ڈبل بیڈ بلینکیٹ 2عدد چادر 2عدد تکیہ4 عدد 17 متاثرین کے ذمہ داروں میں تقسیم۔ آئندہ بھی متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے گی۔ (اپوزیشن لیڈر شان ہند نہال احمد)
اپوزیشن لیڈر شان ھند نہال احمد ,, مستقیم ڈگنیٹی ,, کارپوریٹر منصور احمد ,, کارپوریٹر ذاہد ذاکر جمن کی جانب سے آگ متاثرین میں
بدھ، 25 نومبر، 2020
زاہد ندوی ریاستی سطح کی پاور سپلائی کمیٹی کیلئے منتخب
(از قلم : حافظ جمیل)
_خیر الناس من ینفع الناس_ کی عملی تفسیر، شہر عزیز کی ریڑھ کی ہڈی مانی جانے والی روزی روٹی کی بنیادی صنعت کی بقاء کے محرک، بجلی سپلائی و پاور سے متعلق دیگر تمام امور پر ڈاکٹریٹ کا مقام رکھنے والے _محترم المقام حضرت مولانا محمد زاہد ندوی صاحب_ کو ریاستی سطح پر تشکیل شدہ پاور سپلائی تیکنیکل کمیٹی میں
ہفتہ، 14 نومبر، 2020
20 نومبر سے دسویں بورڈ کے امتحانات : ریپیٹر طلبہ کے لئے اہم ہدایات
ایس ایس سی (دسویں) کے ریپیٹر طلبہ کا امتحان 20 نومبر 2020 بروز جمعہ سے شروع ہورہا ہے۔ اے ٹی ٹی ہائی اسکول سینٹر نمبر 1750 پر درج ذیل کے مطابق نشستوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ طلبہ نوٹ کرلیں۔
Seat No. :
D000918 to D001159
ہدایات :
1. طلبہ وقت سے 45 منٹ پہلے

