بدھ، 25 نومبر، 2020

زاہد ندوی ریاستی سطح کی پاور سپلائی کمیٹی کیلئے منتخب

(از قلم : حافظ جمیل)

 _خیر الناس من ینفع الناس_ کی عملی تفسیر، شہر عزیز کی ریڑھ کی ہڈی مانی جانے والی روزی روٹی کی بنیادی صنعت کی بقاء کے محرک، بجلی سپلائی و پاور سے متعلق دیگر تمام امور پر ڈاکٹریٹ کا مقام رکھنے والے _محترم المقام حضرت مولانا محمد زاہد ندوی صاحب_ کو ریاستی سطح پر تشکیل شدہ پاور سپلائی تیکنیکل کمیٹی میں

منتخب کئے جانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

حق بہ حقدار رسید۔ 

   عیاں رہے کہ موصوف اس کمیٹی میں شہر مالیگاؤں کے اکلوتے رکن ہیں.. ان کی قابلیت، تجربات و اخلاص کی بنیاد پر ریاستی سطح پر نمائندگی ملی ہے.. ہم مولانا کے حق میں دعاء خیر کے ساتھ ساتھ نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے یقین رکھتے ہیں کہ سابقہ کی طرح آپ پاور اور صنعت پارچہ بافی کے ترویج و بقاء کے لئے اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے


*یہ منصب بلند ملا جس کو مل گیا* 

*ہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں*


🌹🌹💐💐🌹🌹💐💐

*خیر اندیش*

*احباب و متعلقین مولانا زاہد ندوی*

*ہمارا مالیگاؤں واٹس اپ گروپ*

*اسپیشل واٹس اپ گروپ*(عبد الواجد خلیقی)