‏اساتذہ 3 لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏اساتذہ 3 لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 20 جنوری، 2022

Yaseen Aazmi یاسین اعظمی

اعظمی محمد یاسین محمد عمر ایک ہمہ جہت شخصیت کا نام ہے۔ آپ میونسپل اردو پرائمری اسکول نمبر 44 میں درس وتدریس کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ آپ مولانا آزاد اوپن یونیورسٹی کی شہر میں جاری کلاس میں بھی اعزازی لیکچرس لیتے ہیں۔ ایک اچھے ناظم تقریب ٰ ایک اچھے مقرر کے ساتھ ساتھ ایک اچھے منتظم بھی ہیں۔ کافی دنوں سے اردو بال بھارتی کیلئے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ کی تحریریں بھی قابل ذکر ہوتی ہیں۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی فعال رکن ہیں۔ 

منگل، 5 اکتوبر، 2021

رضوان ربانی Rizwan Rabbani

رضوان ربانی ایک ہمہ جہت شخصیت کا نام ہے۔ کسی بھی کام کو لے کر آپ کے اندر ایک قسم کا جنون پایا جاتا ہے اور جب تک وہ اس کام کو مکمل نہ کرلیں چین سے نہیں بیٹھتے۔ آپ ربانی دی اسکالر چینل کے روح رواں اور ڈاکٹر منظور حسن ایوبی ڈی ایڈ کالج کے لیکچرار ہیں۔ بہت ساری ادبی و سماجی تنظیموں سے وابستہ ہیں۔ ہمارا مالیگاؤں گروپ کے بھی فعال رکن ہیں۔ رضوان سر کے بارے میں میرے ساتھی معلم

ہفتہ، 26 اکتوبر، 2019

عمران الحسن Imranul Hasan


عمران الحسن انصاری ایک بیباک مضمون نگار ہیں۔ مختلف سماجی مسائل پر قلم اٹھاتے ہیں۔ پیشے سے کمپیوٹر لیکچرار ہیں۔ آپ نے  B. C. S, M.C.M, B. Ed کیا ہے۔  دی مالیگاؤں ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج میں برسرروزگار ہیں۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے ایک فعال رکن ہیں۔ 

اتوار، 19 مئی، 2019

Aarif Mansoori عارف منصوری

عارف منصوری سر ٹی ایم ہائی اسکول میں درس وتدریس کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ آپ نے بی اے بی ایڈ کیا ہے اور ہندی و مراٹھی کی تدریس کرتے ہیں۔ مراٹھی کے ایک اچھے ٹیچر ہیں۔

ہفتہ، 18 مئی، 2019

Khaleel Ayyub خلیل الرحمن

خلیل الرحمن سر اے ٹی ٹی ہائی اسکول میں درس تدریس کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ آپ نے ایم ایس سی بی ایڈ کیا ہے۔ سائنس کے ایک اچھے مدرس ہیں۔ سائنس نمائش میں پیش پیش رہتے ہیں اور اس کی انتظامی کمیٹی سے وابستہ ہیں۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی فعال رکن ہیں۔

بدھ، 15 مئی، 2019

Parvez Ahmed پرویز احمد

پرویز احمد جلیل احمد ٹی ایم ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کے ہیڈماسٹر ہیں۔ آپ نے ایم اے بی ایڈ کیا ہے۔ بی اے انگلش میں آپ میرے کلاس میٹ تھے۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی رکن ہیں۔

Takmili Nadeemurraheem تکمیلی ندیم الرحیم

تکمیلی ندیم الرحیم ٹی ایم جونیئر کالج کے ٹیچر ہیں۔ آپ نے ایم اے بی ایڈ کیا ہے۔  تاریخ اور معاشیات کا پریڈ لیتے ہیں۔ شہر کی مشہور ماسٹر چکن فرم سے وابستہ ہیں۔ 

اتوار، 12 مئی، 2019

Ansari Shafeeque Ahmed انصاری شفیق احمد

انصاری شفیق احمد محمد صادق ٹی ایم ہائی اسکول میں ٹیچر ہیں۔ آپ نے بی ایس سی بی ایڈ کیا ہے۔ آپ سائنس کی تدریس کرتے ہیں۔ محلہ قلعہ کی صادق سیٹھ فیمیلی سے تعلق رکھتے ہیں۔

ہفتہ، 11 مئی، 2019

Ansari Abdurrahman انصاری عبدالرحمن

انصاری عبدالرحمن سر ٹی ایم ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کے ہیڈ ماسٹر ہیں ۔ آپ ایم اے بی ایڈ ہیں۔ انگلش کی تدریس کرتے ہیں۔ شہر کی مشہور بیچو مقادم فیمیلی سے تعلق رکھتے ہیں۔ 

پیر، 6 مئی، 2019

Zahid Ameen زاہد امین

زاہد امین سرشیخ امام پرائمری اسکول ٰ مالیگاٶں میں معلم ہیں۔ آپ میرے استاد محترم انصاری محمد امین سر ( سابق ہیڈ ماسٹر جمہور ہاٸی اسکول ) کے فرزند ہیں۔ آپ انجمن امدادالطلبا کے جواٸنٹ سکریٹری ٗ رساٸٹ ٹوڈے یوٹیوب چینل کے اینکر ٗ ڈرامہ نگار ڈائریکٹر و ایکٹر  ہونے کے ساتھ ساتھ

جمعرات، 4 اپریل، 2019

Ismail Shamsuddoha اسمعیل شمس

محمد اسمعیل شمس الضحی سر اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے انگلش کے ایک اچھے ٹیچر ہیں۔ آپ نے ایم اے بی ایڈ کیا ہے۔ اپنے مضمون پر دسترس رکھتے ہیں۔ الصفہ عمرہ ٹورس سے بھی منسلک ہیں۔ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ کے فعال رکن ہیں۔
Mohammed Ismail Shamsuddoha is a teacher of A.T.T. High School, Malegaon. He is a good English Teacher. He is an active member of Hamara Malegaon Whatsapp Group (HMWG).

بدھ، 7 مارچ، 2012

Ansari Afzal

Ansari Afzal Municipal Urdu School, nazd Tawqqal Masjid mein padhate hain. Aap mere ustad e mohtram Abdul Majeed Sir ke farzand hain.

منگل، 24 مئی، 2011

ZAHID AKHTAR

زاہد سر اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے انگلش کے  ایک بہترین ٹیچر ہیں.
ZAHID AKHTAR IS A TEACHER IN A.T.T. HIGH SCHOOL. HE IS BEST ENGLISH TEACHER.

اتوار، 22 مئی، 2011

RASHID FAIZ

    راشد فیض شہر کی ایک کوچنگ کلاس میں پڑھاتے ہیں             RASHID FAIZ SHAHER KI EK COACHING CLASS ME PADHATE HAIN.

اتوار، 27 مارچ، 2011

بدھ، 9 فروری، 2011

Jameel Rahmani جمیل رحمانی

رحمانی جمیل احمد عبدالستار ٹی ایم ہائی اسکول میں درس وتدریس کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ آپ اردو کی تدریس کرتے ہیں۔ رحمانی پبلیکیشن سے بھی منسلک ہیں۔