‏آج کا لطیفہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏آج کا لطیفہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 11 اپریل، 2019

لطیفہ : بیوی کا غصہ

پہلا دوست:یار میری بیوی بہت غصہ کرتی ہے 🙁

دوسرا دوست:میری بیوی بھی بہت غصہ کرتی تھی لیکن اب نہیں کرتی 😎😎😎😎😎

پہلا دوست:اب غصہ کیوں نہیں کرتی؟؟🤔🤔🤔

دوسرا دوست:ایک بار غصے میں تھی تو میں نے کہہ دیا کوئی بات نہیں، بڑھاپے میں غصہ آہی جاتا ہے 😁😁😁😁😁

بس وہ دن ہے اور آج کا دن ہے، غصہ نہیں کرتی۔

بدھ، 22 دسمبر، 2010

Aaj ka Latifa

CHINTU : Batao wo kaunsa kaam hai jo aurten nahi kar sakti ? PINTU :
Fire Bragade ka kaam. . CHINTU : Wo kaise ? PINTU : Kyunki aurton ka
kaam aag lagana hai, bujhana nahi.

--
Sent from my mobile device