‏سوشل ورکر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏سوشل ورکر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 4 نومبر، 2019

عبدالرحمن انصاری Abdul Rahman Ansari

عبدالرحمن انصاری شہر کے معروف سیاسی وسماجی ورکر ہیں۔ سماجی کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی فعال رکن ہیں۔ آپ کی مختصر کارکردگی درج ذیل ہے۔

بدھ، 30 اکتوبر، 2019

مزمل ڈگنٹی Muzammil Dignity


مزمل حسین محمد مصطفی المعروف مزمل ڈگنٹی شہر کے معروف سوشل ورکر ہیں۔ آپ جمہور پرائمری اسکول سے وابستہ ہیں۔ نہایت ہی ملنسار اور دردمند طبیعت کے مالک ہیں۔ شہر کی مشہور سیاسی شخصیت مستقیم ڈگنٹی کے بڑے بھائی ہیں۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی ایک فعال رکن ہیں۔

جمعرات، 7 مارچ، 2019

مجاہد سلطان Mujahid Sultan

مجاہد سلطان رشید احمد شہر کے مشہور صنعتی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک اچھے صنعتکار ہیں۔ کاروباری مصروفیات کے ساتھ ساتھ آپ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ طلبہ کی تعلیمی و معاشی مدد کرنے والے مشہور ادارے کوشش فاؤنڈیشن کے آپ سکریٹری ہیں۔ کافی ملنسار طبعیت کے مالک ہیں۔ مالیگاؤں کلب کے بھی فعال رکن اور معاون ایڈمن ہیں۔