انجینئرس لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
انجینئرس لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 6 نومبر، 2019

Ammar Afroz عمار افروز

عمار افروز سافٹ وئیر انجینئر ہیں۔ آپ شہر مالیگاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ممبئی میں عمار کمپیوٹرس کے نام سے بزنس جاری ہے۔ سوریہ ایجنسی میں سافٹ وئیر انجینیئر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ہمارا مالیگاؤں

بدھ، 9 ستمبر، 2015

Habeeburrahman Paniwala

Habeeburrahman Shafeque Ahmed Belbagh ki Paniwala family se talluq rakhte hain. Aap ne MCS kiya hai aur Software Engineer hain.
Aapki Company ka naam Manifest Solution hai.

منگل، 8 ستمبر، 2015

Engineer Shahid Mahemood

Engineer Shahid Mahemood Saheb Shaher ke ek mashoor Civil Engineer hain jo in dinon Masqat mein muqeem hain.
Unka mukhtasar taruf 
:
نام:انجینیر شاھد محمود
پیشہ:سول انجینیر

حالیہ:مسقط  (سلطنت آف عمان ) میں 8 سآل سے مقیم

مالیگاوں میں کیے گۓ کام:

           ذینی بشیر شیخ آڈیٹوریم و IDB بلڈنگ (مالیگاوں ھائی ا  سکول)
       بوھری روشن خیال جماعت خانہ-واویکر  گلی
       مدر عائشہ پرائمری اسکول -پارٹ کنارہ عائشہ نگر
        جین مندر-تلک روڈ سپاٹی بازار
       ڈاکٹر منگرولکر کیمپ کے داواخانے کی تجدید

Jamia polytechnic  Akkal kuwan