مراسلہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
مراسلہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 22 مئی، 2025

صابر پہلوان فیملی کا ستارہ پھر چمکا

بڑی ہی خوشی و مسرت کا مقام ہے کہ  اللہ رب العزت کے خصوصی فضل و کرم سے مرحوم صابر پہلوان  خانوادے کی ہو نہارو محنتی بیٹی ، مرحوم حنیف صابر کی بہتیجی ، انصاری اخلاق احمد معلم ٹی ایم ہائی  اسکول کی صاحبزادی  مدیحہ فردوس اخلاق احمد  نے اس سال ایس ایس سی بورڈ امتحان میں قابلِ رشک و ستائش  86.80 % فیصدی (500) میں سے434مارکس) حاصل کرتے ہوئے اپنی اسکول دی مالیگاؤں گرلز ہائی اسکول میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ خانوادہ حنیف صابر ، رشتے داران خویش اقرباء و دوست و احباب میں   اس عظیم ۔ الشان فقید المثال، قابل  رشک کامیابی کے حصول پر اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجالانے کے بعد،   مدیحہ فردوس اخلاق احمد  ان کے والدین و سر پرست، ان کے دینی و عصری اساتذہ کرام کے علاوہ رہنمائی و گائیڈنس کرنے والے ایک ایک فرد کو ہم سلام پیش کرتے ہیں ان کا شکریہ ادا  کرتے ہوئے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ نئے طلباء و طالبات کو پیغام دیتے ہیں کہ وہ بھی دینی و عصری علوم کو حاصل . کرتے ہوئے اپنی دنیا و آخرت مضبوط -کریں۔ فقط 
اہلیانِ محلہ مالیگاؤں

منگل، 28 جنوری، 2025

ٹی ایم ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج میں جشن یومِ جمہوریہ اورکتاب کا اجراء

ٹی ایم ہائی سکول اینڈ جونیئر کالج میں *جشن یوم جمہوریہ* روایتی شان و شوکت سے منایا گیا رسم پرچم کشائی اسکول ہذا کے سینئر معلم *انصاری شفیق سر* کے ہاتھوں سے عمل میں ائی جشن یوم جمہوریہ کے ضمن میں ایک پروگرام کا انعقاد انصاری شفیق سر کی