‏اشعار شکیل 2 لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏اشعار شکیل 2 لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 25 جنوری، 2022

اشعار شکیل حنیف ۔ سلسلہ نمبر 22


 بیٹے کی تعلیم کی خاطر جس نے زیور بیچے تھے

ایسی ماں جب کال کرے تو بہو کا طعنہ سنتی ہے

(شکیل حنیف)

جمعہ، 21 جنوری، 2022

اشعار شکیل حنیف ۔ سلسلہ نمبر 21


 بہت تکلیف دیتی ہے یہ میری سادگی مجھ کو

اسے بھی سہنا پڑتا ہے جسے کوئی نہیں سہتا

(شکیل حنیف)