تاثرات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
تاثرات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 9 ستمبر، 2021

مالیگاؤں سیلاب کی کہانی ۔ چشم دید کی زبانی

 

(ازقلم ڈاکٹر آصف سلیم)

٩_٩_٦٩ کا سیلاب مالیگاوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب تھا۔ پرانے لوگ کہتے ہیں کہ چالیس کی دہائی میں بھی ایسا ہی بڑا سیلاب آیا تھا خیر میں جو ذکر چھیڑ رہا ہوں ٦٩ کے سیلاب کی جو بہت زبردست تباہی اور نقصان دہ سیلاب تھا اس وقت میں میٹرک میں تھا حسب معمول ہماری کلاس اے ٹی ٹی ہائی اسکول جاری تھی رم جھم رم جھم بارش کا سلسلہ کئی دنوں سے چل رہا تھا ہم لوگ دونوں شفٹ میں اسکول جاتے تھے دوپہر کی شفٹ شروع تھی ایک دو پیریڈ بھی

جمعہ، 15 مارچ، 2019

ہمارا مالیگاؤں : دس سال : تاثرات : شان ہند

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل ہونے پر گروپ ممبر اور مشہور سیاسی و سماجی شخصیت ٰٰ جنتادل کارپوریٹر شان ہند کے تاثرات

♓ *ہمارا مالیگاؤں* Ⓜ

مالیگاؤں شہر میں اولین سوشل میڈیا واہٹس ایپ گروپ *ہمارا مالیگاؤں* کی تشکیل کو _دس سال_ مکمل ہونے، اس گروپ کو انتہائی خوش اسلوبی کے ساتھ جاری و ساری رکھنے، شہر کی تقریباً سبھی فیلڈ کے موتیوں کو ایک ہی دھاگے میں پِرو کر گروپ کو ایک خوبصورت NECKLACE کی شکل دینے پر مَیں اپنی جانب سے *شکیل حنیف سر* کو ہدیہ تبرک پیش کرتی ہوں.
        *اَللَّہ رَبُّ العِزَّت* سے دعاگو ہوں کہ شہری مفاد میں ♓ *ہمارا مالیگاؤں* Ⓜ ایک معتبر نام ہوتے ہوئے شہر کی خدمات میں بھی نمایاں مقام حاصل کرے.
آمین یارب العالمین
🌹🌸💐🌹🌸💐🌹
نیک خواہشات
*شانِ ہند نہال احمد*

ہمارا مالیگاؤں : دس سال : تاثرات : عبدالرحمن انصاری

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل ہونے پر گروپ ممبر اور سماجی و سیاسی شخصیت عبدالرحمن انصاری کے تاثرات

ایک دہائی مکمل ہونے پر مبــارکــ باد

 اپنے شعبہ سے ہٹ کر مالیگاؤں شہر میں اپنی منفرد پہچان بنانے والے ہر دل عزیز *جناب شکیل حنیف سر صاحب* نے سوشل میڈیا پر شہر کے نام سے *ھمارا مالیگاؤں* گروپ اُس وقت تشکیل دیئے جب شہر میں بہت کم لوگ سوشل میڈیا سے جڑے ہوئے تھے، ٢٠٠٩ سے سوشل میڈیا پر

جمعرات، 14 مارچ، 2019

ہمارا مالیگاؤں : 10 سال : تاثرات : ڈاکٹر خالد پرویز

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل ہونے پر گروپ ممبر اور ایم آئی ایم کے گٹ نیتا ڈاکٹر خالد پرویز کے تاثرات

سوشل میڈیا کی آمد کی دستک کے ساتھ ہی اسکی اہمیت اور ضرورت کا احساس کرتے ہوئے اسکا بر وقت مثبت استعمال کا بہترین نمونہ *ہمارا مالیگاؤں* ہے۔
*ہمارا مالیگاؤں*  ان دس سالوں میں اپنے بے داغ کردار اور اور اپنے  بہترین معیار کی وجہ سے سوشل میڈیا میں اپنا منفرد مقام رکھتا ہے 
اور اس بات کا پورا کریڈٹ عزیزم شکیل حنیف سر کو جاتا ہے کہ سر نے اپنی شخصیت کی مناسبت سے گروپ کے معیار کو برقرار رکھنے کیلئے ھمہ وقت کوشش کی اس بات  پر اور *ہمارا مالیگاؤں* کے کامیابی اور عزت ؤ  وقار کے ساتھ سوشل میڈیا پر  دس سال مکمّل کرنے پر بصمیم قلب شکیل حنیف سر کو  مبارکباد
(ڈاکٹر خالد پرویز )
گٹ نیتا کل ھند مجلس اتحاد المسلمین مالیگاؤں

ہمارا مالیگاؤں : 10 سال : تاثرات : افتخار پہلوان

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل ہونے پر گروپ ممبر اور مشہور صنعتکار افتخار پہلوان جنتا نمبر ون کے تاثرات

اللہ پاک کا فضل ھے ھمارا مالیگاوں گروپ بھت صاف شفاف گروپ ھے اور گروپ ایڈمن کے ساتھ ساتھ گروپ ممبران بھی بھت اچھے ہیں میں دلی مبارک باد دیتا ہوں اللہ پاک سے دعا ھے اس کو نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

ہمارا مالیگاؤں :10 سال : تاثرات : یاسین اعظمی

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل ہونے پر گروپ ممبر اور مشہور تعلیمی و سماجی شخصیت یاسین اعظمی کے تاثرات

تخیل کی موجوں کو گردش میں رکھ 
ہنر اپنا اہل ستائش میں رکھ
نئی نسل کو کوئی رستہ ملے
نئے تجربے اپنی کاوش میں رکھ 
"سوشل میڈیا " واٹس اپ، فیس بک اور بلاگ پر کامیابی و کامرانی کے دس سال مبارک ہوں _
محترم شکیل حنیف صاحب!!!  کوششوں و کاوشوں کی پزیرائی کامیابی و کامرانی کا تمغہ امتیاز  ہے_ آپ کی مستقل مزاجی، معاملہ فہمی اور ترسیلات کے ساتھ اراکین کے انتخاب میں آپ بصیرت و ذہانت کا قائل ہوں _
محترم !!!!
"سوشل میڈیا" وہ میدان ہے جہاں الگ الگ فکر و مزاج کے

ہمارا مالیگاؤں : 10 سال : تاثرات : امتیاز خلیل

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل ہونے پر گروپ ممبر اور مشہور صحافی و اینکر امتیاز خلیل کے تاثرات

"ہمارا مالیگاؤں"
ہم ایسے غریب الوطنوں کیلئے یہ محض اک نام نہیں ہے، 
بلکہ
اطمینان و نشاط کا عنوان ہے،
اپنوں سے ملنے کی نوید ہے،
دور رہ کر بھی شہر میں ہونے کا احساس ہے،
عزیزم شکیل حنیف کے اس پلیٹ فارم کی سب سے بڑی خوبی اس کا نام ہے.
جب سوشل میڈیا نے ہندوستان ميں دستک دینی شروع کی تو مالیگاؤں میں جس شخص نے سب سے پہلے اپنے کواڑ کھولے وہ برادرم شکیل حنیف ہی تھے. ممکن ہے دو ایک نام

ہمارا مالیگاؤں : 10 سال : تاثرات : ساجد دیوان

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل ہونے پر گروپ ممبر اور مشہور صحافی ساجد دیوان کے تاثرات

ہمارا مالیگائوں بلاگ و وہاٹس ایپ گروپ کے ۱۰؍ سال مکمل

مالیگائوں (دیوانِ عام ): شہر کے اولین سوشل میڈیا پر بنایا گیا بلاگ و وہاٹس ایپ گروپ ہمارا مالیگائوں نے ۱۰؍ سال مکمل کرلئےہیں۔ واضح رہے کہ یہ گروپ ۱۳؍مارچ ۲۰۰۹ء؁ جاری کیا گیا تھا۔ اس گروپ کے روح رواں اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے ٹیچر شکیل حنیف سر ہیں۔ ٹوئیٹر، فیس بک گروپ، بلاگ ویب سائٹ، وہاٹس ایپ گروپ اس کی

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال : تاثرات : رضوان ربانی

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل ہونے پر گروپ ممبر اور ادب نواز و لیکچرر رضوان ربانی کے تاثرات

عزیزم *شکیل حنیف* صاحب 
ایڈمن ہمارا مالیگاوں،
انتہائ مسرت ہوئ یہ جان کر کہ آپ کا گروپ *ہمارا مالیگاوں* اپنی عمر کے دس سال مکمل کرتے ہوئے گیارہویں برس میں قدم رنجا فرما رہا ہے - مجھے یاد تو نہیں کہ میں اس گروپ کا کب سے حصہ بنا !! لیکن اتنا یاد ہے کہ جب سے مجھے اس گروپ میں شامل کیا گیا تب سے لیکر اب تک مجھے دیگر پچاسوں گروپوں میں سب سے منفرد اور جدا گروپ محسوس ہوا حالانکہ اس گروپ میں سیکڑوں ممبرز ایسے ہیں جو

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال : تاثرات : طارق اسلم

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل ہونے پر گروپ ممبر طارق اسلم (معلم اور ادب نواز) کے تاثرات

سماج پرسوشل میڈیا کے اثرات سے انکار ممکن نہیں...انٹرنیٹ اور انڈرائڈ موبائل کے سستا ہو جانے کے بعد سوشل میڈیا کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ مالیگاؤں کے حوالے سے اگر سوشل میڈیا کی بات ہوتی ہے تو شکیل حنیف سر کا نام سب سے اوپر دکھائی دیتا ہے جنہوں نے *ہمارا مالیگاؤں*  کے نام سے سوشل میڈیا پر ایک معیار قائم کرتے ہوئے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز رکھی ہے۔ (طارق اسلم ۔ معلم اور ادب نواز)

بدھ، 13 مارچ، 2019

10 Years of HM. ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل

First Ever Social Media Group of Malegaon : Hamara Malegaon : Since 13/03/2009

مالیگاؤں کا اولین سوشل میڈیا و وہاٹس ایپ گروپ۔

ہمارا مالیگاؤں کے دس سال مکمل

👇Short Info➡

♓ⓂHAMARA MALEGAON
FACEBOOK GROUP➡
13-03-2009

♓ⓂHAMARA MALEGAON
BLOG/WEBSITE➡
13-05-2010

♓ⓂHAMARA MALEGAON
TWITTER HANDLE➡
05-09-2010

♓ⓂHAMARA MALEGAON
WHATSAPP GROUP (First)➡
12-09-2012

♓ⓂHAMARA MALEGAON
WHATSAPP GROUP (Rebuild)➡
19-12--2013
Admin➡Shakeel Haneef