زاہد امین سرشیخ امام پرائمری اسکول ٰ مالیگاٶں میں معلم ہیں۔ آپ میرے استاد محترم انصاری محمد امین سر ( سابق ہیڈ ماسٹر جمہور ہاٸی اسکول ) کے فرزند ہیں۔ آپ انجمن امدادالطلبا کے جواٸنٹ سکریٹری ٗ رساٸٹ ٹوڈے یوٹیوب چینل کے اینکر ٗ ڈرامہ نگار ڈائریکٹر و ایکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ
انصاری عبداللہ خلیل احمد دھولیہ ایکسپریس ٹی وی چینل کے نمائندے ہیں۔ آپ رسائٹ ٹوڈے اور اردو سٹی سے بھی وابستہ ہیں۔ حرا انگلش اسکول میں فزیکل ٹیچر ہیں۔ آپ رینک ڈگری بلیک بیلٹ ہیں۔
Ansari Abdullah khalil Ahmed is a young journalist of Malegaon city. He is a reporter in Dhule Express TV Channel. He also works with Recite Today and Urducity as trainee journalist. He is physical teacher in Hera English Medium School, Malegaon. He is Rank Degree Black Belt.
امتیاز خلیل شہر کے اولین صحافی ہیں جو قومی و عالمی سطح پر الیکٹرانک میڈیا سے جڑے اور شہر کا نام روشن کیا۔ آپ ایک پروقار شخصیت کے مالک ہیں۔ اردو ادب سے گہرا لگاؤ ہے۔ شہر میں اردو کتاب میلہ اور نشہ مکت مالیگاؤں جیسے کئی پروگراموں کی قیادت کی۔ ابتدا میں آپ ای ٹی وی اردو سے منسلک رہے اور بہترین انداز میں اینکر کے فرائض انجام دئے۔ گذشتہ دس سالوں سے آپ وژن انڈیا پروڈکشنس نام سے اپنا خود کا پروڈکشن ہاؤس چلا رہے ہیں جس کے ذریعے دستاویزی فلمیں بنائی جاتی ہیں۔ ان کی تیار کردہ کئی دستاویزی فلموں کو عالمی پیمانے پر سراہا گیا ہے۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی فعال رکن ہیں۔
متین حفیظ مالیگاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ بھارت کے مشہور اخبار ٹائمز آف انڈیا کےاسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔
متین حفیظ نہایت نرم دل مگر بہادر اور سنجیدہ و متین صحافی کا نام ہے۔ جب بھی ملتے ہیں بڑے تپاک سے ملتے ہیں۔ آپ شہر کے سب سے بڑے اور انتہائی فعال و فلاحی کاموں میں پیش پیش رہنے والے وہاٹس ایپ گروپ مالیگاؤں کلب کے ایڈمن بھی ہیں۔
ASHFAQUE SIDDIQUI SHAHER KE MASHHOOR AKHBAR TARJUMAN E URDU SE WABASTA HAIN. AAP KI TAHREEREN HAR KHAS O AAM MEIN YAKSAN TAUR PAR PASAND KI JATI HAIN. SHAHRI HALAT PAR BARIKI SE NAZAR RAKHTE HAIN.