انصاری سہیل احمد عبدالمالک مالیگاؤں جونیئر کالج کے اردو کے بہترین ٹیچر ہیں۔ بہترین تقاریر لکھتے ہیں۔ اسکول کی ثقافتی سرگرمیوں میں پیش پیش رہتے ہیں۔ نان گرانٹ اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے پیش پیش رہتے ہیں۔ نہایت نرم دل ملنسار طبیعت کے مالک ہیں۔ آپ نے اردو اور انگلش دونوں میں ایم اے کیا ہے۔ کرکٹ کے اچھے کھلاڑی ہیں اور ڈاکٹر ظفر کی فعال کرکٹ ٹیم کے اہم رکن ہیں۔ میرے رفیق خاص ہیں۔ آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ ( ایچ ایم ڈبلیو جی ) کے ایک فعال اور تاسیسی رکن ہیں۔
ادیب لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ادیب لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ہفتہ، 12 اپریل، 2025
اتوار، 30 جنوری، 2022
مجید انور Majeed Anwar
ازقلم : پروفیسر مبین نذیر
دبلا پتلا بدن، متوسط قد و قامت ، سر پرسفیدٹوپی ، شرٹ اور لنگی میں ملبوس کوئی بزرگ اسلام پورہ کی گلیوں اور قدوائی روڈ پر نہایت محتاط انداز اور آہستہ روی سے گزرتے ہوئے نظر آئیں تو یقین جانئےوہ مجید انورہی ہوں گے۔آپ کو دیکھتے ہی زیر لب مسکرائیں گے۔ آہستہ آواز اور
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
