‏ریسرچ اسکالر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏ریسرچ اسکالر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 3 اپریل، 2019

Momin Tooba مومن طوبی

مومن طوبی شفیق احمد شہر کی ایک ریسرچ اسکالر ہیں۔ آپ نے مائسی ٹوما نامی بیماری کے کلونجی سے علاج پر تحقیقی مقالہ لکھا جسے اول انعام سے نوازہ گیا۔ آپ نے مائیکرو بائیلوجی میں ایم ایس سی کیا ہے۔ فی الحال نیشنل ایڈز ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ' پونے میں ریسرچ اسٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں اور کینیڈا سے ٹیوبرکیلوسس پر پی ایچ ڈی کرنے کی تیاری ہے۔ 
Momin Tooba Shafeeque Ahmed is a research scholar from Malegaon City. She is MSc in Microbiology