ہفتہ، 14 نومبر، 2020

20 نومبر سے دسویں بورڈ کے امتحانات : ریپیٹر طلبہ کے لئے اہم ہدایات

ایس ایس سی (دسویں) کے ریپیٹر طلبہ کا امتحان 20 نومبر 2020 بروز جمعہ سے شروع ہورہا ہے۔ اے ٹی ٹی ہائی اسکول سینٹر نمبر 1750 پر درج ذیل کے مطابق نشستوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ طلبہ نوٹ کرلیں۔ 

Seat No. :

 D000918  to  D001159

ہدایات : 

1. طلبہ وقت سے 45 منٹ پہلے

سینٹر پر حاضر رہیں۔ 

2. ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال لازمی ہے۔

3. طلبہ اپنے ساتھ پانی کی بوتل لے کر آئیں۔ 

4. سینٹر پر آپ کی تھرمل اسکینر اور آکسی میٹر سے جانچ ہوگی۔ 

5. امتحانی سینٹر پر موبائل فون ۔ الیکٹرانک گھڑی اور دیگر کسی بھی طرح کے الیکٹرانک آلات قطعی طور پر ساتھ نہ لائیں۔ اسکول گیٹ پر چیکنگ ہوگی۔ 

6. والدین اور سرپرستوں کو اسکول کیمپس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 

چیف کنڈکٹر 

پنجاری عبدالرشید