‏آج کی تصویر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏آج کی تصویر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 16 مئی، 2019

محنت کشوں سے ضرور کچھ خریدا کریں : کلک : پپو صدیقی

دوپہر کی دپتی دھوپ میں جب ھم جیسے خوش نصیب لوگ *کولر پنکھے اور اے سی* کا مزا لے رھے ہوتے ہیں تب کچھ ضرورت مند اپنی *حلال روزی*  کمانے کی جدوجہد میں جڑے ہوتے ہیں نہ انکے سر پہ *چھت* اور نہ ہی کوئ *سایہ*  😞 مگر پھر بھی وہ *ہمّت* ہار کر بھیگ نہیں مانگتے بلکہ خود *محنت* کرکے کماتے کھاتے ہیں 
ایسے لوگوں کو *الله تعالیٰ* واقعی بہت بڑا اجر دیگا 🌹

*کلک ✍*

*پپّوصدّیقی*

بدھ، 15 مئی، 2019

پانی کی قدر کریں : کلک : پپو صدیقی


شہر کے *مضافات* میں *پانی* کی *شدید قلّت* ہوگئ ہے بیشک ہم *مالیگاؤں شہر* کے لوگوں پر *الله کی خاص رحمت* ھے جو اس *قحط سالی* کے وقت بھی ہمیں *باآسانی پانی دستیاب ھے* جس کی وجہ سے ہمیں کوئ پریشانی

منگل، 14 مئی، 2019

ایسے ہوتا ہے ٹرافک جام : کلک : پپو صدیقی

ہمارے شہر میں *ٹرافک جام* کی سب سے بڑی وجہ یہی ہیکہ لوگ اکثر *غلط سائیڈ* جاکے کھڑے ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے سامنے سے آنے والی سواریوں کو راستہ نہیں مل پاتا اور پھر راستہ جام ہوجاتا ھے جب تک لوگوں کو یہ شعور نہیں آئیگا کہ ہمیں صرف اپنی سائیڈ سے چلنا ھے یہ مسئلہ کبھی حل نہیں ہوگا جس کو دیکھو اسکو بھاگنے کی جلدی ہوتی ھے زرا سی جگہ ملی نہیں کہ اس میں گھس جاتے ہیں یا پھر غلط سائیڈ پہ چلے جاتے ہیں اور پھر دیگر لوگوں کیلئے مشکلیں کھڑی ہوجاتی ہیں  !!! 

*کلک ✍*

*پپّوصدّیقی*

ہفتہ، 11 مئی، 2019

صحت کا راز : کلک : پپو صدیقی

بہت ساری *بزرگ خواتین* کی *اچھی صحت* کا *راز* یہی ہوتا ہیکہ وہ چلتی پھرتی کام کرتی رہتی ھیں۔ جس سے انکا وقت بھی کٹ جاتا ھے اور *صحت* بھی بنی رہتی ھے 


*کلک ✍*

*پپّوصدّیقی*

جمعرات، 9 مئی، 2019

مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے : کلک : پپوصدیقی

*شب فرقت* کا جاگا ہوں *فرشتو* اب تو *سونے* دو 
کبھی *فرصت* میں کر لینا *حساب*  آہستہ  آہستہ  


کلک *پپّوصدّیقی*

جمعہ، 19 اپریل، 2019

شمامہ تحریم : سالگرہ مبارک

میری پیاری بچی شمامہ تحریم کو تیسری سالگرہ مبارک ہو

مصری گدھ : تصویر : پپو صدیقی : Egyptian Vulture

Egyptian Vulture in Malegaon

Click : Pappu Siddiqui

مالیگاؤں کے اطراف میں پپو صدیقی نے لیں مصری گدھ کی تصاویر۔ موصوف کے مطابق اس پرندے کا اس علاقے

جمعرات، 18 اپریل، 2019

بجلی کی کڑک : تین بہترین تصاویر : سمیت آہیرے

Thunderstorm : Place MSG College, Eidgah Ground, Malegaon (Click : Sumit Ahire)

عیدگاہ گراؤنڈ کے پاس بجلی چمکنے کے دلفریب مناظر : کلک : سمیت آہیرے

منگل، 16 اپریل، 2019

آج کی تصویر : فرق : پپو صدیقی

مسکراہٹ  تبسّم  ہنسی  قہقہے ؛ سب کے سب کھو گئے ؛ ھم بڑے ھو گئے

بچّوں میں اور ھم میں اب کافی فرق آگیا ھے 
کچھ سال پہلے تک ( انڈرائیڈ فون آنے سے پہلے)  جب بھی بارش ہوتی تو اکثر

پیر، 15 اپریل، 2019

آج کی تصویر : پپو صدیقی


ہمارے علاقے میں پانی کی شدید قلت ہوتی چلی جارہی ھے ابھی گرمی کے دو مہینے اور گزرنے باقی ہیں مگر کھیتوں میں جانوروں کیلئے پینے تک کا پانی دستیاب نہیں ھے اس لئے اکثر کسان آس پاس کے تالابوں سے اسی طرح پانی لیکر جاتے ہیں تاکہ