ہمارے شہر میں *ٹرافک جام* کی سب سے بڑی وجہ یہی ہیکہ لوگ اکثر *غلط سائیڈ* جاکے کھڑے ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے سامنے سے آنے والی سواریوں کو راستہ نہیں مل پاتا اور پھر راستہ جام ہوجاتا ھے جب تک لوگوں کو یہ شعور نہیں آئیگا کہ ہمیں صرف اپنی سائیڈ سے چلنا ھے یہ مسئلہ کبھی حل نہیں ہوگا جس کو دیکھو اسکو بھاگنے کی جلدی ہوتی ھے زرا سی جگہ ملی نہیں کہ اس میں گھس جاتے ہیں یا پھر غلط سائیڈ پہ چلے جاتے ہیں اور پھر دیگر لوگوں کیلئے مشکلیں کھڑی ہوجاتی ہیں !!!
*کلک ✍*
*پپّوصدّیقی*
