جمعہ، 19 اپریل، 2019

مصری گدھ : تصویر : پپو صدیقی : Egyptian Vulture

Egyptian Vulture in Malegaon

Click : Pappu Siddiqui

مالیگاؤں کے اطراف میں پپو صدیقی نے لیں مصری گدھ کی تصاویر۔ موصوف کے مطابق اس پرندے کا اس علاقے میں ملنا حیرت انگیز بات ہے۔