شہر کے *مضافات* میں *پانی* کی *شدید قلّت* ہوگئ ہے بیشک ہم *مالیگاؤں شہر* کے لوگوں پر *الله کی خاص رحمت* ھے جو اس *قحط سالی* کے وقت بھی ہمیں *باآسانی پانی دستیاب ھے* جس کی وجہ سے ہمیں کوئ پریشانی
نہیں ھے ہاں مگر شہر سے دور ان بستیوں میں بہت *مسائل* ہیں جہاں ابھی تک پانی کی *پائپ لائن* نہیں بچھی ھے جس کی وجہ وہاں رہائش رکھنے والوں کسی *بورنگ* سے پانی بھر کر لانا ہوتا ھے جس کیلئے انہیں *شدید مشقت* کرنی پڑتی ھے
*کلک ✍*
*پپّوصدّیقی*
*9226199666*
برادرباغ مالیگاؤں

