ہمارے علاقے میں پانی کی شدید قلت ہوتی چلی جارہی ھے ابھی گرمی کے دو مہینے اور گزرنے باقی ہیں مگر کھیتوں میں جانوروں کیلئے پینے تک کا پانی دستیاب نہیں ھے اس لئے اکثر کسان آس پاس کے تالابوں سے اسی طرح پانی لیکر جاتے ہیں تاکہ
انکے جانور پیاسے نہ رہیں کچھ علاقوں میں تالاب بھی خشک ہوگئے ہیں اس لئے وہاں کے حالات بیحد سنگین ترین ہوتے چلے جا رھے 🤷🏻♂
انکے جانور پیاسے نہ رہیں کچھ علاقوں میں تالاب بھی خشک ہوگئے ہیں اس لئے وہاں کے حالات بیحد سنگین ترین ہوتے چلے جا رھے 🤷🏻♂
الله رحم کرے
اس سال وقت پہ بارش کا نزول ہونا ھم سب کیلئے راحت کا زریعہ بنے گا اس لئے ھم سب کو اپنے معاملات سدھارنے ہونگے اور گناہوں سے توبہ کرنی ہی ہوگی 🤷🏻♂
کلک پپّوصدّیقی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں