متین حفیظ مالیگاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ بھارت کے مشہور اخبار ٹائمز آف انڈیا کےاسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔
متین حفیظ نہایت نرم دل مگر بہادر اور سنجیدہ و متین صحافی کا نام ہے۔ جب بھی ملتے ہیں بڑے تپاک سے ملتے ہیں۔ آپ شہر کے سب سے بڑے اور انتہائی فعال و فلاحی کاموں میں پیش پیش رہنے والے وہاٹس ایپ گروپ مالیگاؤں کلب کے ایڈمن بھی ہیں۔
