ہفتہ، 1 جنوری، 2022

شکیل حنیف کے مشہور اشعار ۔ 1


 جس کی اردو زبان ہوتی ہے
اس کی باتوں میں جان ہوتی ہے