بدھ، 7 اپریل، 2021

نویں اور گیارہویں کے امتحانات نہیں ہوں گے


 آج حکومت مہاراشٹر کی جانب سے ایک اہم اعلان کیا گیا کہ امسال نویں اور گیارہویں جماعتوں کے امتحانات نہیں ہوں گے اور طلبہ بنا امتحان کے اگلی جماعتوں میں داخل ہوجائیں گے۔ 

یاد رہے کووڈ 19 کے بڑھتے معاملات کے تناظر میں گذشتہ دنوں ہی پہلی سے آٹھویں کے طلبہ کے تعلق سے بھی ایسا ہی فیصلہ کیا جاچکا ہے۔