*آج کی باتــــــــــــــــــــــــــــــــ*
✍🏻 شکیــــــــــل حنیـــــــــف
پوسٹ نمبر 7️⃣9️⃣4️⃣1⃣
*بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ*
امریکی صدارتی انتخابات اور رزلٹ کو لے کر شہریان اور مختلف گروپس میں کافی دلچسپی دیکھی جارہی ہے۔
دلچسپی تک تو ٹھیک ہے لیکن اکثر لوگ ٹرمپ کی ہار چاہتے تھے اور ٹرمپ کی ہار پر خوشی و اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔
یہ ایک فطری بات ہے لیکن ہمیں اس بات کو بھی یاد رکھنا ہوگا کہ وہاں صدر کوئی بھی بنے پالیسیاں نہیں بدلتی۔ کم یا زیادہ سب کا طریقہ کار تقرببا یکساں ہوتا ہے۔ اس لئے وہاں کوئی بھی صدر بنے ہمیں اس سے کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے۔ بس معلومات کی حد تک دلچسپی ٹھیک ہے۔
♓Ⓜ