ہفتہ، 14 نومبر، 2020

16 نومبر سے کھلیں گے مہاراشٹر میں مسجد مندر اور چرچ

 آج بروز سنیچر مہاراشٹر کے وزیراعلی نے ایک اہم اعلان کیا کہ 16 نومبر 2020 بروز پیر سے مہاراشٹر بھر میں مساجد منادر اور چرچ کھل جائیں گے۔ یاد رہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب تک تمام مذہبی مقامات بند تھے۔ 

اسکولوں کے جاری کرنے کے بارے میں بھی عنقریب کوئی فیصلہ لئے جانے کی امید ہے۔