1️⃣ بہار میں ایک بار پھر سے این ڈی اے کی سرکار۔
2️⃣ مالیگاؤں کارپوریشن میں آن لائن خدمات کا آغاز۔ شہریان گھربیٹھے نل پٹی و گھر پٹی بھر سکیں گے۔
3️⃣ سات روزہ پاورلوم کارخانے بند کا پہلا دن۔ بیشتر کارخانے بند رہے۔