کلیات شکیل حنیف
مالیگاؤں ڈائری
جنرل نالج
Home
اتوار، 14 جون، 2020
Fleet ٹوئٹر کا نیا فیچر
وہاٹس ایپ اور فیس بک کے اسٹیٹس کی طرح ٹوئٹر نے بھی ایک نیا فیچر متعارف کیا ہے۔ جسے فلیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ فلیٹ کا دورانیہ بھی 24 گھنٹہ رہے گا۔ جس کے بعد وہ ازخود ڈیلیٹ ہوجایا کرے گا۔
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم