پیر، 11 نومبر، 2019

آؤ اسلام کی طرف

Ⓜ *آج کی بات* ♓
پوسٹ نمبر 0⃣6⃣3⃣1⃣

خوشیاں اور غم ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔ آج عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وصلم کا مبارک موقع ہے۔ مگر کل بابری مسجد کا خلاف توقع فیصلہ آیا جس سے دل کافی رنجور ہے۔  اس موقع پر آئیں اپنی زندگی میں کچھ مثبت تبدیلیاں لائیں۔ مصمم ارادہ کریں کہ *آج سے پنج وقتہ نمازوں کی پابندی کریں گے اور اپنے چہرے کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کی طرح پرنور بنائیں گے۔*  
✍🏻 *شکیل حنیف ٰ ہمارا مالیگاؤں*