شکریہ...! شکریہ...!! شکریہ...!!!
شہر مالیگاؤں کا اوّلین بلاگ *"ہمارا مالیگاؤں"* جو کے ہمارے ہر دل عزیز ساتھی *شکیل حنیف سر* نے بنایا ہے، مذکورہ بلاگ پر موصوف نے شاعری، سیاسی، دینی، شہری خبروں کو اپڈیٹ کرتے ہے ساتھ ہی ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے سرکردہ اگراد کی پروفائل بنا کر اُن کے مختصر تعارف کی تحریری شکل میں ڈھال کر حوصلوں کو بڑھانے کا کام کیا ہے، مجھ ناچیز کو بھی موصوف نے اپنے بلاگ پر جگہ دے کر مجھے اپنے بلاگ کا حصّہ بنایا جس پر میں *شکیل حنیف صاحب* کا بے حد *مشکور و ممنون* ہوں *شکر گذار* ہوں.
عبدالرحمٰن انصاری
مالدہ شیوار
http://hamaramalegaon.blogspot.com/2019/11/abdurrahman-ansari.html