شہر عزیز کی قدآور سیاسی شخصیت اور ہمارا مالیگاؤں Ⓜ♓ گروپ کے اہم رکن ساتھی بلند اقبال صاحب کے سانحہ ارتحال پر بروز سنیچر بعد نماز عصر اردومیڈیا سینٹر میں گروپ کی جانب سے ایک تعزیتی نشست
منعقد کی گئی جس میں مرحوم کے اہل خانہ ٰ احباب اور گروپ ممبرس کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ نشست کی صدارت مرحوم کے بزرگ ساتھی حاجی حنیف صابر صاحب نے کی۔ افضال انصاری سر کی قرات سے پروگرام کا آغاز ہوا۔ گروپ ایڈمن شکیل حنیف سر نے گروپ کی جانب سے تعزیتی کلمات ادا کئے۔ طارق اسلم سر نے مرحوم کی خوبیوں پر روشنی ڈالی۔ عمران جمیل سر نے امید ظاہر کی کہ مرحوم کے گھر سے ان کا مشن جاری رہے گا۔ یاسین اعظمی سر نے مرحوم کے نام سے کوئی تعلیمی اکائی قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔ متین حفیظ صاحب نے مرحوم کی اچانک موت پر مالیگاؤں کلب کی جانب سے اظہار تعزیت کیا۔ امتیاز خلیل صاحب نے نشہ مخالف تحریک کے دوران بلند بھائی سے ہوئی بات چیت کا ذکر کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا۔ سہیل عبدالکریم صاحب نے کہا کہ شہر نے اپنا لاڈلا لیڈر کھودیا ہے۔ مزمل ڈگنٹی صاحب نے مرحوم کے صبر واستقامت اور اعلی اخلاق کا ذکر کیا۔ خطبہ صدارت میں حنیف صابر صاحب نے مرحوم کی خوبیوں کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ زاہد ندوی صاحب نے دعا فرمائی۔ معین اختر نے اہل خانہ اور احباب کی جانب سے حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ۔ مستقیم ڈگنٹی صاحب۔ خلیل وکیل صاحب۔ حافظ عبداللہ صاحب۔ شفیق جمیل حسن صاحب۔ زاہد امین صاحب۔ سعود سر۔ نعیم صدیقی صاحب۔ شاہد فائن صاحب۔ ثاقب انجم صاحب۔ اخلاق صابرصاحب ۔ پرویز سر۔ فرحان صادق صاحب۔ لیئق قریشی سر۔ مدثر قاضی صاحب۔ نعیم سلیم صاحب۔ نوید صغیر صاحب۔ خان عطاءالرحمن صاحب۔ محمد اکمل صاحب۔ آمین فیضی سر۔ عثمانی منصور صاحب۔ مسعود میڈیکل صاحب۔ امتیاز خورشید صاحب۔ سلیم شہزاد صاحب۔ محسن سردار صاحب۔ ڈاکٹر صدیق صاحب۔ ڈاکٹر مدبر صاحب۔ ڈاکٹر فروغ عابد صاحب عبدالصمد عثمانی صاحب۔ زاہد پاوے صاحب۔ عطا احمد صاحب۔ ساجد نعیم صاحب۔ سہیل سر۔ راشد ماسٹر۔ ناصر رائل صاحب۔ عبدالرحمن انجینئرصاحب۔ خالدزین صاحب۔ احمد جی آر صاحب۔ شکیل احمد صاحب سمیت کثیر تعداد میں احباب اور گروپ ممبرس نے شرکت کی۔ نظامت کے فرائض رضوان ربانی سر نے ادا کئے۔