ہفتہ، 26 اکتوبر، 2019

مفتی محمد اسمعیل مالیگاؤں کے ایم ایل اے منتخب

ایم آئی ایم کے مفتی محمد اسمعیل 38519 ووٹوں کی اکثریت سے مالیگاؤں کے ایم ایل اے منتخب ہوئے۔ آپ کو 117242 ووٹ ملے جبکہ کانگریس کے آصف شیخ رشید نے 78723 ووٹ حاصل کئے۔