جمعرات، 23 مئی، 2019

مالیگاؤں کی کوئی غلطی نہیں

Ⓜ *شکیل نامہ*♓
*آج کی بات*
*پوسٹ نمبر 1272*

 کانگریس کی شکست کیلئے مالیگاؤں کے مسلمانوں کی سستی کو ذمہ دار ٹھہرانا بند کیا جائے کیونکہ ڈاکٹر بھامرے اتنی ووٹوں سے جیتے ہیں کہ اگر مالیگاؤں میں 100 فی صد ووٹنگ ہوتی اور سب کانگریس کو جاتی تب بھی بی جے پی ہی جیتتی۔ لہذا یہ مان لیا جائے کہ ہم بی جے پی کے گڑھ میں رہتے ہیں۔ مالیگاؤں چھوڑ کر ہر جگہ کانگریس کی کارکردگی انتہائی خراب رہی ہے۔ 
✍🏻 *شکیل حنیف*
*ہمارا مالیگاؤں*