ایڈوکیٹ مومن مصدق احمدابن ایڈوکیٹ مومن مجیب احمدشہر کے نوجوان وکیل ہیں۔ فی الحال ممبئی ہائی کورٹ میں سول معاملات بالخصوص وقف کے معاملات میں پریکٹس جاری ہے. آپ نے اے ٹی ٹی ہائی اسکول سے 12 ویں تک تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ لاء کالج، ممبئی سے
BLS, LL. B کی ڈگری حاصل کی. ماسٹر آف لاء LL. M ڈپارٹمنٹ آف لاء پونہ یونیورسٹی سے انٹرنیشنل لاء اینڈ ہیومن رائٹس میں کیا. آپ مالیگاؤں شہر سے انٹرنیشنل لاء میں ماسٹرز کرنے والے واحد فرد ہیں۔ معروف سینئر وکیل جناب یوسف مچھالہ صاحب جو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ لیگل سیل کے سربراہ ہیں ان کے ساتھ پریکٹس کررہے ہیں۔ اسی طرح بورڈ کے لیگل معاملات میں بھی خدمات جاری ہیں. فی الحال مسلم ریزرویشن معاملہ میں بھی پیروی جاری ہے.

آپ غرباء کے لئے مفت قانونی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں. جو بچے بیرون ممالک کام کے سلسلے میں جاتے ہیں اور وہاں پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں تو ان کی واپسی کے لئے بھی مفت خدمات فراہم کرتے ہیں. آپ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی فعال رکن ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں