Ⓜ♓ *آج کی بات* 4⃣4⃣0⃣1⃣
*جی ایس ٹی*
جس وقت جی ایس ٹی لاگو ہوئی تھی تب ہی میں نے لکھا تھا کا اس کا سب سے زیادہ فائدہ بنکروں کو ہوگا۔
الحمدللہ آج کی پوزیشن میں بازار کی سرخی کی وجہ کچھ اور نہیں جی ایس ٹی ہی ہے۔
اس کی وجہ سے ذخیرہ اندوزی کرکے سوت کا دام بڑھانے والے بیوپاریوں پر بڑی حد تک قدغن لگا ہے۔
ہاں جو لوگ کچے میں مال لیں گے اس سے بنکروں کی بجاۓ صرف بیوپاری کا فائدہ ہے۔
یہ ایک اچھا موقع ہے کہ تمام بنکر اپنا سارا کاروبار ایک نمبر میں کرنا شروع کر دیں۔ آپ جی ایس ٹی کے ساتھ
مال لیں اور بیچتے وقت پکے میں جی ایس ٹی کے ساتھ شان سے مال بیچیں۔ اس میں بنکروں کا ہی فائدہ ہے۔ لیکن فائدہ ان کو ہی مل رہا ہے جو جی ایس ٹی کے ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ الحمدللہ آج کی پوزیشن میں بازار کی سرخی کی وجہ کچھ اور نہیں جی ایس ٹی ہی ہے۔
اس کی وجہ سے ذخیرہ اندوزی کرکے سوت کا دام بڑھانے والے بیوپاریوں پر بڑی حد تک قدغن لگا ہے۔
ہاں جو لوگ کچے میں مال لیں گے اس سے بنکروں کی بجاۓ صرف بیوپاری کا فائدہ ہے۔
یہ ایک اچھا موقع ہے کہ تمام بنکر اپنا سارا کاروبار ایک نمبر میں کرنا شروع کر دیں۔ آپ جی ایس ٹی کے ساتھ
بہت سے لوگ جی ایس ٹی سے بچاؤ کے طریقے بتا کر آپ کو بیوقوف بنائیں گے مگر اس میں بنکروں کا کوئی فائدہ نہیں۔
*یاد رہے اگر ابھی آپ نے غلط لین دین میں ان کا ساتھ دینا شروع کر دیا تو پھر سے آپ کا استحصال شروع ہو جاۓ گا اور اپنے حساب سے دام لگایا جاۓ گا*
شاید کہ کسی دل میں اتر جاۓ میری بات۔۔۔۔
✍ *شکیل حنیف, ہمارا مالیگاؤں*