نام خان عبداللہ عبدالکریم مقیم حال ممبیء پیشہ معلم ایم اے بی ایڈ ۳۷ سال سروس ممبیء کارپوریشن اب تک بیسٹ ٹیچر کے ۳۸ انعامات حاصل کر چکے ھیں۔ جس میں مہاراشٹر اردو اکیڈمی کا ایوارڈ بھی شامل ہے