Engineer Shahid Mahemood Saheb Shaher ke ek mashoor Civil Engineer hain jo in dinon Masqat mein muqeem hain.
Unka mukhtasar taruf
:
نام:انجینیر شاھد محمود
پیشہ:سول انجینیر
حالیہ:مسقط (سلطنت آف عمان ) میں 8 سآل سے مقیم
مالیگاوں میں کیے گۓ کام:
ذینی بشیر شیخ آڈیٹوریم و IDB بلڈنگ (مالیگاوں ھائی ا سکول)
بوھری روشن خیال جماعت خانہ-واویکر گلی
مدر عائشہ پرائمری اسکول -پارٹ کنارہ عائشہ نگر
جین مندر-تلک روڈ سپاٹی بازار
ڈاکٹر منگرولکر کیمپ کے داواخانے کی تجدید
Jamia polytechnic Akkal kuwan