منگل، 28 جنوری، 2025

ٹی ایم ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج میں جشن یومِ جمہوریہ اورکتاب کا اجراء

ٹی ایم ہائی سکول اینڈ جونیئر کالج میں *جشن یوم جمہوریہ* روایتی شان و شوکت سے منایا گیا رسم پرچم کشائی اسکول ہذا کے سینئر معلم *انصاری شفیق سر* کے ہاتھوں سے عمل میں ائی جشن یوم جمہوریہ کے ضمن میں ایک پروگرام کا انعقاد انصاری شفیق سر کی زیر صدارت کیا گیا جس میں شکیل انصاری صاحب میراج سر فاروق سر مختار سر کے ساتھ ساتھ شہر کی معزز شخصیات مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے مہمانان کا استقبال پھولوں سے کیا گیا ساتھ ہی اسکول اہذا کے ہیڈ ماسٹر *انصاری پرویز سر* کی مرتب کردہ کتاب *A BOOK OF LETTER WRITING* کا اجرا مہمان خصوصی شکیل انصاری سر کے ہاتھوں عمل میں ایا  اسکول کے بہت سارے بچوں نے طرح طرح کے ثقافتی پروگرام پیش کیے اور طلبا نے مہمانوں کو گاڈ اف آنربہت ہی اچھے طریقے سے پیش کیا مہمانان نے اپنے تاثرات میں یوم جمہوریہ کے تعلق سے بہت ہی اہم اور مفید باتیں بچوں کو بتائی اخر میں رسم شکریہ کے ساتھ پروگرام بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا
شعبہ نشرواشاعت
ٹی ایم ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج