بڑی ہی خوشی و مسرت کا مقام ہے کہ اللہ رب العزت کے خصوصی فضل و کرم سے مرحوم صابر پہلوان خانوادے کی ہو نہارو محنتی بیٹی ، مرحوم حنیف صابر کی بہتیجی ، انصاری اخلاق احمد معلم ٹی ایم ہائی اسکول کی صاحبزادی مدیحہ فردوس اخلاق احمد نے اس سال ایس ایس سی بورڈ امتحان میں قابلِ رشک و ستائش 86.80 % فیصدی (500) میں سے434مارکس) حاصل کرتے ہوئے اپنی اسکول دی مالیگاؤں گرلز ہائی اسکول میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ خانوادہ حنیف صابر ، رشتے داران خویش اقرباء و دوست و احباب میں اس عظیم ۔ الشان فقید المثال، قابل رشک کامیابی کے حصول پر اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجالانے کے بعد، مدیحہ فردوس اخلاق احمد ان کے والدین و سر پرست، ان کے دینی و عصری اساتذہ کرام کے علاوہ رہنمائی و گائیڈنس کرنے والے ایک ایک فرد کو ہم سلام پیش کرتے ہیں ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ نئے طلباء و طالبات کو پیغام دیتے ہیں کہ وہ بھی دینی و عصری علوم کو حاصل . کرتے ہوئے اپنی دنیا و آخرت مضبوط -کریں۔ فقط
اہلیانِ محلہ مالیگاؤں