جمعرات، 7 مارچ، 2019

مجاہد سلطان Mujahid Sultan

مجاہد سلطان رشید احمد شہر کے مشہور صنعتی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک اچھے صنعتکار ہیں۔ کاروباری مصروفیات کے ساتھ ساتھ آپ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ طلبہ کی تعلیمی و معاشی مدد کرنے والے مشہور ادارے کوشش فاؤنڈیشن کے آپ سکریٹری ہیں۔ کافی ملنسار طبعیت کے مالک ہیں۔ مالیگاؤں کلب کے بھی فعال رکن اور معاون ایڈمن ہیں۔