منگل، 4 جنوری، 2022

4 جنوری 2022 کے مالیگاؤں کے اہم واقعات

 1️⃣ جمیعتہ علماء کی جانب سے ممبئی ہائی کورٹ میں 12 نومبر تشدد معاملے کے 61 ملزمین کی درخواست ضمانت داخل کی گئی۔ 


2️⃣ 15 سے 18 سال عمر کے افراد کیلئے ویکسین لگانے کی شروعات ہونے کے پہلے دن مالیگاؤں میں 1544 نوعمر افراد نے ویکسین لی۔


3️⃣ مالیگاؤں کارپوریشن اور سرکاری ہاسپٹلس میں آج سے مہاراشٹر راجیہ سرکھشا مہا سنگھ کے سیکیوریٹی گارڈس تعینات۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں