کلیات شکیل حنیف
مالیگاؤں ڈائری
جنرل نالج
Home
جمعہ، 27 نومبر، 2020
طاہر انجم کی تاثیر کا اجراء
آج شب اسکس ہال میں طاہر انجم کے مجموعہ کلام تاثیر کا اجراء ہوا۔ اس تقریب کی صدارت مشہور صنعتکار جمیل احمد کرانتی صاحب نے کی۔ مہمانان میں اہل علم افراد کی کثیر تعداد موجود تھی۔
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم