آج کی باتــــــــــــــــــــــــــــ
✍🏻 شکیــــــــــل حنیـــــــــف
پوسٹ نمبر 1504
خبروں کے مطابق کشمیر میں کل جم کر برفباری ہوئی۔ گذشتہ سالوں کے تجربات سے اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ کشمیر میں برفباری اور سرد لہر کا اثر مالیگاؤں تک ہوتا ہے اور شہر میں ایک دو دنوں میں سردی بڑھنے کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ جو بھی ہو شہر میں سردی دبے پاؤں قدم رکھ چکی ہے۔