بدھ، 25 نومبر، 2020

احمد پٹیل کا انتقال

 


قدآور کانگریس لیڈر اور نہرو گاندھی فیمیلی کے قریبی احمد پٹیل آج انتقال کرگئے۔ 

آپ کا نام احمد بھائی محمد بھائی پٹیل تھا اور احمد پٹیل کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کے پولیٹیکل سکریٹری تھے۔

 پٹیل نے ہندوستان کی پارلیمنٹ میں آٹھ دفعہ گجرات کی

نمائندگی کی ہے۔  ایوان زیریں یا لوک سبھا میں تین بار (1977 - 1989) اور ایوان بالا یا راجیہ سبھا (1993 - 2020) میں پانچ بار۔  وہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے خزانچی بھی تھے۔