بدھ، 1 جولائی، 2020

‎یوم ‏دکتور ‏ ‏Doctor's ‎Day

 
بھارت میں یکم جولائی کو یوم دکتور ڈاکٹر بدھان چندر رائے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ آپ ایک مشہور فزیشین ہونے کے ساتھ ساتھ سیاستداں بھی تھے۔ آپ یکم جولائی 1882 کو پیدا ہوئے۔ آپ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے کے پہلے صدر تھے۔ ڈاکٹر صاحب مغربی بنگال کے دوسرے وزیراعلی بنے اور یکم جولائی 1962 کو آپ کے انتقال تک وزیراعلی رہے۔