کلیات شکیل حنیف
مالیگاؤں ڈائری
جنرل نالج
Home
اتوار، 21 جون، 2020
نمازی
دور دور کھڑے رہ کر نماز پڑھنا صحیح ہے یا غلط یہ علماء جانیں لیکن میری نظر میں یہ دور دور کھڑے ہوکر نماز پڑھنے والے ان لوگوں سے بہتر ہیں جو اپنی نماز ہی قضا کردیتے ہیں۔ *اور اگر کوئی نماز قضا کرکے ان کا مذاق بنارہا ہے تو وہ بدترین ہے۔*
✍🏻 *شکیل حنیف*
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم