شہر عزیز سے تعلق رکھنے والے قومی سطح کے معروف صحافی جناب عادل اکرام کی شادی کا کارڈ شہر بھر میں مقبول ہورہا ہے۔ وجہ ہے شادی کارڈ کا اسٹائل۔
عادل پیشہ صحافت سے وابستہ ہیں اور اس کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کا شادی کارڈ اخبار کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔
آپ ہمارا مالیگاؤں گروپ کے اہم رکن ہیں۔ ہمارا مالیگاؤں کی جانب سے عادل اکرام کو شادی کی پرخلوص مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔