الحمدللہ اس خبر سے شہر میں مسرت کی لہر دوڑ گئی کہ اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے طالب علم محمد سیف طارق حسین پنجابی نے *جوڈو* کے اسٹیٹ لیول کے مقابلے میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نہ صرف گولڈ میڈل حاصل کیا بلکہ نیشنل لیول کیلئے بھی منتخب ہوا۔ اسٹیٹ لیول پر مہاراشٹر کے تمام
اس شاندار کامیابی پر ہیڈ ماسٹر ضیاء انصاری سر نے جملہ اسٹاف کی جانب سے کامیاب طالب علم اور تمام پی ٹی ٹیچرس کو مبارکباد پیش کی۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔
*شعبہ نشرواشاعت اے ٹی ٹی*