اتوار، 2 جنوری، 2022

Mubeen Nazeer مبین نذیر


مبین نذیر سٹی کالج مالیگاؤں میں اردو کے لیکچرار ہیں. اردو ادب سے گہرا لگاؤ ہے. آپ کے مضامین، افسانے مقامی و بیرونی اخبارات و رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں. مختلف ادبی نشسنوں میں پابندی سے شرکت کرتے ہیں۔ ہمارا مالیگاؤں وہاٹس ایپ گروپ HMWG کے بھی رکن ہیں۔
Mubeen Nazeer is a lecturer of Urdu in City College, Malegaon. He is a famous writer. 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں