Ⓜ♓ *آج کی بات* 1⃣4⃣0⃣1⃣
*ماشاءاللہ آپ جانتے ہیں۔ بس یاد دہانی کے لۓ*
22 ستمبر کو دن اور رات برابر ہوتے ہیں یعنی بارہ بارہ گھنٹوں کے۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد بھارت سمیت شمالی ممالک میں دن چھوٹا اور رات بڑی ہونے لگتی ہے یہ سلسلہ 22 دسمبر تک چلتا ہے جب سب سے چھوٹی رات ہوتی ہے۔ اس کے برعکس 22 ستمبر کے بعد آسٹریلیاء جیسے جنوبی ممالک میں دن بڑا ہونے لگتا ہے اور 22 دسمبر کو وہاں سب سے بڑا دن ہوتا ہے۔
✍ *شکیل حنیف, ہمارا مالیگاؤں*