منگل، 14 جنوری، 2025

تحت اللفظ نظم خوانی مقابلے میں اےٹی ٹی کے معاذ عبداللہ اول انعام سے سرفراز

الحمدللہ !گزشتہ دنوں سیٹھ محمد خلیل ہائی اسکول میں آل مالیگاؤں جونئر کالج تحت اللفظ نظم خوانی مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں اے ٹی ٹی جونئر کالج سے جماعت گیارہویں سائنس کے ہونہار طالب علم مومن محمد معاذ محمد عبداللہ شریک مقابلہ ہوۓ۔اور بڑی خوشی کا مقام ہیکہ بہترین پیشکش پر اول انعام سے نوازے گۓ۔نظیر اکبرآبادی کی نظم بنجارہ نامہ سب ٹھاٹ پڑارہ جاوے گا۔۔۔۔۔کو تحت میں پیش کیا۔مبشر اقبال سر نےتیاری کروائی۔انتظامیہ 'ہیڈ ماسٹروآفس بئررس اور جملہ اسٹاف وطلبہ وطالبات نے دونوں کی خدمت میں مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔

شعبہ نشرواشاعت اے ٹی ٹی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں