1️⃣ مالیگاؤں کے دو اہم عہدے داران پرانت آفیسر اور اے ایس پی کورونا پوزیٹیو۔
2️⃣ 12 نومبر معاملے میں زیر حراست مستقیم ڈگنٹی طبیعت کی خرابی کی بنا پر ناسک سول اسپتال میں ایڈمٹ
3️⃣ 12 نومبر معاملے میں عبدالرحمن شاہ کی درخواست ضمانت مسترد