دسویں جماعت کے طلبہ کا رزلٹ کل 29 جولائی دوپہر ایک بجے ظاہر کیا جائے گا۔ طلبہ درج ذیل سائٹس پر اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ رزلٹ دیکھنے کیلئے کل ایک بجے سے نیچے دی گئی کسی بھی لنک پر کلک کرکے رزلٹ کی سائٹ اوپن کریں ۔ اس کے بعد اپنا امتحانی نمبر اور ماں کا نام درج کریں اور گھربیٹھے اپنا رزلٹ دیکھیں۔
تمام طلبہ کیلئے نیک خواہشات۔
اس موقع پر وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے طلبہ کے نام پیغام جاری کیا۔